امریکی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنے ہی قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے سے انکار کر دیا

26  ستمبر‬‮  2017

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں نے قومی ترانہ کے احترام میں کھڑے ہونے سے انکار کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع بیانات کے بعد امریکا میں نسلی تعصب شدت اختیار کر گیا۔سیاہ فام کھلاڑیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے سے انکار کر دیا۔لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں جیکسن ویل اور بالٹی مور ریونز کے فٹ بالرز نے

ٹرمپ کو کرارا جواب اس انداز میں دیا کہ اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں افراد ہکہ بکہ رہ گئے۔ ٹیم کے کھلاڑیوں نے نسلی امتیاز کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ترانے کے دوران کھڑے ہونے سے انکار کر دیا۔واضح رہے کہ امریکی صدر دو دن قبل سیاہ فام فٹ بالرز پر خوب برسے تھے اور ترانے کے دوران کھڑے نہ ہونے والے پلئیرز کو گالی دی تھی۔باسکٹ بال اسٹار اسٹیفن کوری نے امریکی صدر کو کھری کھری سنائی اور کہا کہ ٹرمپ کو ایسی حرکتیں زیب نہیں دیتیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…