سعودی عرب کا آج 87 واں قومی دن ،موبائل کمپنیوں نے اپنے نام ہٹا کر سعودی عرب ہمیشہ کیلئے“ اور”لویوکے ایس اے“لکھ دیا

23  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا آج 87 واں قومی دن جوش و خروش کیساتھ منایا جارہا ہے ۔اس موقع پر پورے ملک میں جشن کا سماں ہے ۔اس پرمسرت موقع پر موبال فون کمپنیاں بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں اور اس دن کی مناسبت سے اپنی کمپنیوں کے نام  ہٹا کر نیٹ ورک کی جگہ  پر ” سعودی عرب ہمیشہ کیلئے“ اور”لویوکے ایس اے“لکھ دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ریاست کی دوبڑی موبائل فرمز سعودی ٹیلی کام کمپنی اور موبلی نے ڈیوائسز پر اپنی کمپنیوں کے نام ہٹادیئے ہیں جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین نے بھی انہیں خوب سراہا،ایک صارف نے لکھاکہ ”لویو کنگڈم آف سعودی عرب، مجھے فخر ہے کہ میں آپ کے شہریوں میں سے ایک ہوں“۔
واضح رہے آج سعودی عرب اپنا 87واں قومی دن منارہاہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…