روہنگیا مسلمانوں کے دہشت گردوں سے روابط،بنگلہ دیش نے سنگین دعویٰ کردیا

21  ستمبر‬‮  2017

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ اسد الزمان خان نے روہنگیائی مسلمانوں کو دہشت گرد کے حوالے سے ایک خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بقا کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں میں بھی شامل ہوسکتے ہیں۔بنگلہ دیش کے علاقے کٹپالونگ میں کیمپوں میں سیلابی پانی داخل ہونے پر پناہ گزین کیمپ خالی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔پناہ گزین دیگر مقامات کی جانب منتقل ہورہے ہیں

تاہم کئی فٹ کھڑے پانی کی وجہ سے انہیں دشواری کا سامنا ہے۔میانمار اقوام متحدہ کے سامنے بضد ہے کہ رخائن میں صورتحال بہتر ہوگئی ہے۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لیے فوری اور سخت ایکشن لیا جائے۔ادھر سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کے لیے آواز اٹھانے والی تنظیم ارسا پر پابندی لگادی جس پر فیس بک کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…