لبنان میں 4 سالہ بچے نے گولی چلاکر اپنی ماں کی جان لے لی

19  ستمبر‬‮  2017

بیروت(آئی این پی)لبنان کے جنوب میں ایک خاتون اپنے 4 سالہ بچے کے ہاتھ سے غلطی سے گولی چل جانے کے سبب موت کے منہ میں چلی گئی۔نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ جنوبی لبنان کے قصبے کفرا میں پیش آیا۔ واضح رہے کہ جمعے کے روز بھی اسی سے ملتے جلتے واقعے میں جنوب

کے ایک دوسرے قصبے میں 11 سالہ لڑکے نے غلطی سے ایک 8 سالہ بچے پر گولی چلا دی تھی۔لبنان میں ہتھیار رکھنے اور فائرنگ کرنے پر روک لگانے کے لیے کسی قسم کا سخت قانون لاگو نہیں ہے۔ تقریبات اور سیاسی اجتماعات کے دوران کی جانے والی اندھادھند ہوائی فائرنگ اکثر لوگوں کے

ہلاک اور زخمی ہونے کا سبب بنتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…