پیوٹن غضبناک،روس کااہم اسلامی ملک پر وحشیانہ حملہ،سینکڑوں ہلاک و زخمی

13  ستمبر‬‮  2017

ماسکو/دمشق /بیروت(آئی این پی )روسی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں واقع پناہ گزین کیمپوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 70 عام شہری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے بتایا ہے کہ مشرقی شہر دیر الزور میں واقع پناہ گزین کیمپوں پر روسی فوج کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 70 عام شہری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

قبل ازیں اطلاعات آئی تھیں کہ دیر الزور میں امریکا کی قیادت میں داعش مخالف اتحاد اور روسی لڑاکا طیاروں کے الگ الگ فضائی حملوں میں28 شہری ہلاک ہو گئے تھے۔  دریائے فرات کے مشرقی کنارے میں واقع ایک گاں پناہ گزین کیمپ پر کیا گیا ہے۔ اس میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد مارے اور کئی بچے بھی مارے گئے۔انسانی حقوق آبزرویٹری کے مطابق بمباری سے دریائے فرات کے مغربی کنارے میں واقع شامی شہریوں کے خیمے بھی متاثر ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…