یمن میں حوثیوں نے بچوں سمیت 40افراد اغوا کرلئے

13  ستمبر‬‮  2017

صنعاء ( آئی این پی )یمن میںحوثیوں نے بچوں سمیت 40افراد اغوا کرلئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حوثی باغی جنوبی یمن کے الضالع صوبے کے شہر دمت میں سکونت پذیر بچوں سمیت40 افراد کو اغوا کرکے لے

گئے۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ حوثیوں نے یہ واردات مذکورہ علاقے کی چیک پوسٹ پر کام کرنے والے حوثیوں کے ایک کمانڈر کو یمن کی آئینی حکومت کی افواج کی جانب سے گرفتاری کے بعد کی گئی

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…