کرپشن کے الزامات ثابت ، معروف موبائل کمپنی سام سنگ کے چیف کے خلاف سخت ترین فیصلہ سنا دیا گیا

26  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ کے چیف کو کرپشن کے جرم میں 5سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے سام سنگ کے چیف لی جایونگ پر کرپشن اور رشوت کے الزامات ثابت ہونے پر انہیں 5سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے لی جایونگ کو دروغ بیانی ، مجرموں کو منافع پہنچانے، غیر ملکی

اور پوشیدہ اثاثے رکھنے کا بھی ذمہ دار ٹھہرایا۔ لی جایونگ نے فرد جُرم سے انکار کیا ۔ لی کے وکیل کا کہنا تھا کہ پہم عدالتی فیصلے کو بھی مسترد کرتے ہیں اور جلد ہی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل بھی کریں گے۔واضح رہے کہ لی جایونگ اپنے والد کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد سے سام سنگ کمپنی کا حقیقی رہنما سمجھا جاتا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…