’’ہماری فوج بھارت میں داخل ہو جائے گی‘‘ چین کا دبنگ اعلان ، بھارت کی نیندیں حرام

23  اگست‬‮  2017

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی جاری ہے جس پر چین کا کہنا ہے کہااگرہماری فوج بھارتی حدود میں داخل ہوئی تو بڑے پیمانے پر افراتفری پھیلے گی جبکہ ڈوکلام کشیدگی پر بھارتی موقف مضحکہ خیز اور شیطانیت پر مبنی ہے۔چین وزارت خارجہ کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے چینی سڑک کی تعمیر کے بہانے غیر قانونی طورپر سرحد عبور کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بیان حقائق کے منافی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر چین بھارت کی اس منطق

کو برداشت کر بھی لے تو اس کے ہمسائے میں جو بھی اس کی ایسی سرگرمی کو ناپسند کریگا۔بیان میں سوالیہ انداز اپناتے ہوئے کہا گیا ہے کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ چین جب بھی یہ محسوس کرے گا کہ بھارت کے سرحدی علاقے میں بڑے پیمانے پر انفراسڑیکچر کی تعمیر کا خطرہ ہے تو وہ بھارت میں داخل ہو سکتا ہے کیا اس سے بڑے پیمانے پر افراتفری نہیں پھیل جائے گی۔چین وزارت خارجہ نے چین اور بھارتی فوج کے درمیان تصادم کی تصدیق کرتے ہوئے اس حوالے سے بھارت سے وضاحت طلب کی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…