اس سال کتنے عازمین حج اداکریں گے؟ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

22  اگست‬‮  2017

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ڈاریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز تک فریضہ حج کی ادائی کے لیے آنے والے عازمین حج کی تعداد 11 لاکھ 51 ہزار 10 درج کی گئی ہے۔پچھلے سال کی نسبت اتنے عرصے میں آنے والے عازمین حج کی تعداد میں 25 فی صد اضافہ ہوا ہے

اور قریبا 2 لاکھ 28 ہزار 704 عازمین حج گذشتہ برس کی نسبت زیادہ آئے ہیں۔ڈائریکٹوریٹ جنرل پاسپورٹس کا کہنا تھا کہ ہوائی جہازوں سے آنے والے عازمین کی تعداد 10 لاکھ 84 ہزار 859 ہے جب کہ خشکی کے راستے 60 ہزار 204 عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچے جب کہ سمندری سفر طے کرکے 5 ہزار 947 عازمین سعودی عرب پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…