حج کی خواہش،بھارتی غیرمسلم وزیرنے ایسا اعلان کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی

17  اگست‬‮  2017

کوچی(آئی این پی ) بھارتی ریاست کوچی کے وزیر زراعت اور کمیونسٹ پارٹی کے رہنما ایم اے بے بی نے کہا ہے کہ حج ایک عظیم فریضہ ہے جو اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے،مجھے زندگی میں مکہ مکرمہ جانے کا موقع ملا تو وہاں جاکر ضرور حج اداکرونگا۔ جمعرات کو یم اے بے بی کوچی ایئر پورٹ کے قریب واقع حج کیمپ پہنچے۔

جہا ں انہوں نے عازمین حج کے ہمراہ تربیتی پروگرام میں حصہ لیا اور حج سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ بے بی نے کہا کہ حج ایک عظیم فریضہ ہے جو اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔اگر مجھے زندگی میں مکہ مکرمہ جانے کا موقع ملا تو وہاں جاکر ضرور حج اداکرونگاجو میرا برسوں کا خواب ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…