اسرائیل نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو گرفتار کرلیا،کیا کچھ برآمد ہوا؟سنگین الزامات عائد

17  اگست‬‮  2017

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ حکام نے 1948ء کے مقبوضہ علاقے ’رحوبوت‘ سے ایک ریل گاڑی کی بوگی سے مشکوک دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی نژاد برطانوی سیاح کے سامان سے مشکوک بیگ برآمد کیا گیا ہے جس میں بارو سے ملتا جلتا سامان موجود تھا۔پولیس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریل گاڑی سے برآمد ہونے والا مشکوک دھماکہ خیز مواد قبضے میں لینے کے بعد اس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

پولیس یہ جاننے کی کوشش کررہی ہے کہ آیا وہ بارود خطرناک دھماکہ خیز مواد تھا یا نہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع دی گئی ایک پاکستانی نژاد برطانوی سیاح کے سامان میں کچھ مشکوک سامان موجود ہے۔ پولیس نے تحقیقات کی ہیں تاہم اب تک یہ ثابت نہیں ہوسکا کہ آیا قبضے میں لیا گیا بارودی مواد کس نوعیت کا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…