نواز شریف کی نا اہلی کے بعد آرمی چیف جنرل باجوہ نے سی پیک بارے چین میں اہم اعلان کر دیا!!

1  اگست‬‮  2017

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 90ویں یوم تاسیس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے اور چین نے ہمیشہ پاکستان کے حق میں سفارتکاری کی۔ پاک فوج او رچائینیز لبریشن آرمی کے درمیان تعاون بے مثال ہے اور یہ تعاون جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ سی پیک خطے میں ترقی اور خوشحالی لائے گا

اور سی پیک کو ہر قیمت پر کامیاب بنائیں گے۔نیو کلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت اور کشمیر کے معاملے سمیت دیگر بین الاقوامی امور پر چین کی حمایت کے مشکور ہیں جبکہ افغانستان میں مفاہمتی عمل کے لیے چار فریقی گروپ کی بحالی کے لیے پاکستان کے اقدامات پر چین کی حمایت کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔چینی سفیر نے سی پیک کی سیکورٹی کے لئے پاک فوج کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…