آسٹریلیا میں طیارے کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام، 4 افراد گرفتار

30  جولائی  2017

سڈ نی ( آن لائن ) آسٹریلیا میں انسداد دہشت گردی پولیس نے جہاز کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کاؤنٹر ٹیررازم پولیس نے سڈنی میں بڑا مشترکہ انسداد دہشت گردی آپریشن کرتے ہوئے چھاپے مار کر باپ بیٹے سمیت 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ملزمان کے قبضے سے بم بنانے میں استعمال ہونے والا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔حملے کا منصوبہ ناکام بنائے جانے کے بعد پورے آسٹریلیا میں ملکی اور بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے جب کہ دہشت گردی کے خطرے کی سطح کو درمیانے درجے پر کھا گیا ہے۔آسٹریلوی پولیس نے بتایا کہ گرفتار چاروں ملزمان اسلام پسند ذہن کے مالک ہیں اور اسی تناظر میں جہاز کو دھماکے سے تباہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…