انٹرنیٹ کے خفیہ حصے ’’ڈارک ویب‘‘ میں کیا ہوتاہے؟کی د وبڑی کمپنیوں کیخلاف کارروائی، ملین ڈالرز آن لائن کرنسی ضبط،حیرت انگیزانکشافات

22  جولائی  2017

برسلز(این این آئی)یورپی اور امریکی پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے  دو بہت بڑی ڈارک ویب کمپنیاں بند کر دیں۔ ان کمپنیوں کے گاہکوں کی تعداد دو لاکھ سے زائد تھی اور وہ منشیات اور اسلحے کا کاروبار بھی کرتی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین اور امریکا کی پولیس نے اعلان کیا کہ عام طور پر کسی بھی طرح کی قانونی نگرانی کے بغیر کام کرنے والے انٹرنیٹ پر، جو ڈارک ویب کہلاتا ہے، دو ایسی بہت بڑی غیر قانونی کمپنیوں کو بند کر دیا گیا ہے،

بتایا گیا ہے کہ یہ کمپنیاں اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر ڈارک ویب پر منشیات، مجرمانہ ہیکنگ کے لیے استعمال ہونے والے سافٹ ویئر اور غیر قانونی اسلحے کی تجارت کا کام کرتی تھیں۔ ان انڈر گراؤنڈ ویب پورٹلز کے نام ’ایلفابے‘ اور ’ہانزا مارکیٹ‘ تھے، جن میں سے ایلفا بے تو ڈارک ویب‘ پر دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ تھی۔ایلفا بے کو 25 برس کی عمر کا ایک کینیڈین شہری الیکسانڈر کازَیس تھائی لینڈ سے چلاتا تھا، جسے دو ہفتے قبل پانچ جولائی کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…