سعودی کنگ سلمان کا مکہ میں ایسا کام جو آج تک کوئی سعودی حکمران نہ کر سکا

20  جولائی  2017

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکم جاری کیا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن میں “السلمانیہ” رہائشی و انتظامی منصوبے کا نام بدل کر ” الفیصلیہ ” کر دیا جائے۔ یہ اقدام سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل بن عبدالعزیز کی مکہ مکرمہ ریجن پر دی جانے والی خصوصی توجہ کی قدر شناسی اور اس پر ممنویت کے اظہار کے طور پر سامنے آیا ہے۔شاہ سلمان نے اپنے مشیر اور مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل

سے ملاقات کی جنہوں نے سعودی فرماں روا کو منصوبے کے ماڈل اور بصری نمائش سے متعارف کرایا۔ شاہ سلمان نے منصوبے کے مقاصد اور اس کے تحت ریجن میں پیش کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر شاہ سلمان نے مکہ مکرمہ ریجن کی بہبود اور ترقی کے واسطے شہزادہ خالد کی انتھک کوششوں پر اظہارِ تشکر کیا۔ سعودی فرماں روا نے حرمین شریفین ، اسلام اور مسلمانوں کا خادم ہونے کو اپنے لیے بڑا شرف اور اعزاز قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…