بھارت میں آسمانی عذاب نازل ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

19  جولائی  2017

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں سے آنے والے سیلابوں کی زد میں آ کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والی موسلا دھار بارش کی لپیٹ میں آ کر گیارہ انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں اروناچل پردیش اور

آسام خاص طور پر سیلاب سے شدید متاثر ہیں۔ صرف آسام میں ہونے والے ہلاکتوں کی تعداد ساٹھ ہو چکی ہے اور ریاستی حکومت نے پوری ریاست میں ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا ہے۔ ہزاروں لوگوں کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ بھارت کے پانچ بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…