پاکستان سے ایران جانیوالے پاکستانیوں کو پھانسی دیدی گئی، 10سالہ بچے کو بھی نہ بخشا،لاشوں کے ساتھ کیا شرمناک سلوک کیا گیا؟

17  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے پاکستان سے داخل ہونے والے دو افراد کو پھانسی پر چڑھا دیا، لاشیں جیل کے صحن میں دھوپ میں پھینک دیں۔نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق 8برس قبل پاکستان سے ایران میں داخل ہونے والے داد اور پوتے کو ایران میں پھانسی دیدی گئی ہے۔ پھانسی پانے والے دونوں افراد پاکستانی اور آپس میں رشتے دار تھے۔ ان میں سے محمد دہقانی کی 52سال جبکہ اس کے پوتے غدیر کی عمر 18برس تھی۔ یہ

افراد آج سے 8برس قبل گرفتار کئے گئے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ گرفتاری کے وقت غدیر کی عمر صرف 10برس تھی۔ ان دونوں افراد پر منشیات کی سمگلنگ کا الزام عائد کیا گیا تھا ۔ دونوں افراد کوایران کے سنی اکثریتی صوبے بلوچستان میں پھانسی دی گئی اور پھانسی کے بعد ان کی لاشوں کو جیل کے صحن میں سخت گرمی میں دھوپ میں پھینک دیا گیاجو پورے ایک روز تک پچاس سے زیادہ درجہ حرارت میں وہاں پڑی رہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…