’’دنیا کا سب سے بڑا فضائی مظاہرہ‘‘ پاک فضائیہ کیا کرنے جا رہی ہے؟

16  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ رائل ایئر فورس بیس فیئر فورڈ میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ٹیٹو شو میں شرکت کر رہا ہے۔ ائیر شو کے اس سال کی تھیم “اکیسویں صدی پارٹنرشپ ” ہے۔اکیس اسکواڈرن سے تعلق رکھنے والا یہ طیارہ ٹرافی کے مقابلے کیلئے رائل انٹر نیشنل ٹیٹو شو میں شرکت کر رہا ہے جو عوام کے لئے 14جولائی سے 17جولائی تک کھلا رہے گا۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پاک فضائیہ کے سی 130طیارے نے گزشتہ سال یہ ٹرافی جیتی تھی۔

پاک فضائیہ کے افسران اور4 ائیرمین پر مشتمل ایک دستہ اس بین الاقوامی شو میں حصہ لے رہا ہے۔رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو دنیا کا بہترین شو ہے، جس میں دنیا کی بہترین فضائیہ کے جدید طیارے شرکت کر رہے ہیں،مختلف فضائی افواج ،ایئر اسپیس اور ٹیکنالوجی کی مختلف کمپنیاں اس شو میں حصہ لے رہی ہیں۔اس ایئر شو کی نمایاں بات ریڈ ایئر اپنے روایتی حریف ٹھنڈر برڈ کے مقابلے میں نظر آئیں گے۔ اس شو میں ترکی، اسپین، جرمنی، فرانس، کینیڈا، امریکی سمیت کئی اہم ایر فورسز اپنے جدید اور اعلیٰ طیاروں کے ہمراہ شریک ہیں۔

 

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…