بھارتی حکومت کے ساتھ ساتھ فیس بک والے بھی ذہنی توازن کھو بیٹھے

9  جولائی  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیری عوام کے خلاف بھارتی سازش سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک پر بھی جاری۔ برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی والے پاکستانیوں کے اکاونٹس کو فیس بک انتظامیہ کی جانب سے بلا ک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کی گئی برہان وانی شہید کی ایک تصویر جسے بنیاد بنا کر فیس بک نے آئی ڈی بلاک کی،

یہ تصویر دوپہر 12 سے 01 کے درمیان میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر اور فیس بک پر شیئر کی تھی۔ تاہم صارفین کا کہنا ہے کہ برہان وانی شہید کی تصویر لگاتے ہی فیس بک میں اعلیٰ عہدوں پر بیٹھی بھارتی لابی فوری طور پر متحرک ہوگئی اور اس نے فوری طور پر ایک منٹ سے بھی قلیل وقت میں اس کی فیس بک آئی ڈی بلاک کردی۔ آئی بلا ک کرنے کے بعد فیس بک کی جانب سے ایک پیغام بھی دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…