پاکستانی حدود میں بھارتی فوجی داخل پاکستان رینجرز حرکت میں آ گئی

25  جون‬‮  2017

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے سرحد عبور کر کے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی اہلکار کو واپس کر دیا۔ بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ رہائی جموں بی ایس ایف کی پاکستان رینجرز کے ساتھ مسلسل گفت و شنید کے نتیجے میں عمل میں آئی ہے، پاک رینجرز نے امرتسر کے واہگہ بارڈر پر اس اہلکار کو بی ایس ایف کے سپرد کر دیا۔

بتایا جاتا ہے کہ جموں و کشمیر میں بطور کانسٹیبل تعینات سوہن لال ولد گھارو رام ساکن نئی بستی، آر ایس پورہ ضلع جموں 2014 میں چند کسانوں کے ہمراہ غیر ارادی طور پر سرحد عبور کر کے پاکستان کے زیر انتظام علاقے میں چلا گیا تھا۔ اب تین سال بعد پاکستان رینجرز نے سوہن لال کو گھر واپس بھیج دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…