امریکہ میں تباہی مچ گئی ۔۔ متعدد ہلاکتیں 

25  جون‬‮  2017

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کی مختلف ریاستوں میں سمندری طوفان، بگولوں اور بارشوں نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں چودہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ٗمتاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے محکمہ موسمیات نے ’’کنڈی’’ نامی طوفان کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ کی جنوبی ریاستوں ٹیکساس،

ارکنساس، میزوری اور مسی سیپی میں سمندری طوفان اور تیز ہواؤں نے تباہی مچادی۔مختلف علاقوں کو طوفانی بگولوں نے بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاجس کی زد میں آکر کئی گاڑیاں اور گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے ٹیکساس میں درخت گرنے، گھر تباہ ہونے سمیت دیگر حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔بیشتر علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔بگولوں، آندھی اور ڑالہ باری کے باعث متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ٗ لوگوں نے نقل و حمل شروع کر دیا محکمہ موسمیات نے حالیہ طوفان کو ’’کنڈی’’ کا نام دیا ہے جس کی شدت میں آئندہ چند روز کے دوران مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…