کیرالہ میں عیداتوارجبکہ بھارت اوربنگلہ دیش میں عیدپیرکومنائی جائے گی

24  جون‬‮  2017

کیرالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست کیرالہ میں بھی عیدالفطربروزاتوار25اپریل کومنائی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کی دوتہائی آبادی مسلمانوں پرمشتمل ہے اورکیرالہ میں عید جغرافیائی طورپربھارت سے ایک دن پہلے ہوتی ہے کیونکہ کیرالہ بھارت کی ایک سرحدی ریاست ہے اوریہاں پرچاندپہلے نظرآنے پرعیدمنائی جاتی ہے ۔اس حوالے سے کیرالہ کے

معروف عالم دین مولانافخرل قاضی کے مطابق ہم کسی اسلامی ملک جن میں سعودی عرب شامل ہے اس کی پیروی نہیں کرتے بلکہ یہاں پریکم شوال کاچاندنظرآنے پررمضان المبارک اور عیدکااعلان کیاجاتاہے ۔دوسری طرف کیرالہ کے سوابھارت اور ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں چاندبروزاتوارکونظرآئے گااورعید پیربتاریخ 26جون کومنائے جائے گی اوراگرچاندنظرنہ آیاتوعیدمنگل کومنائی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…