ابوبکر البغدادی کی ہلاکت، صدام دور کے 2 فوجی افسران میں سے کسی ایک کا داعش سربراہ بننے کا امکان

24  جون‬‮  2017

بغداد (آن لائن) داعش سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کی صورت میں صدام دور کے دو عراقی فوجی افسران میں سے کسی ایک کو ان کا جانشین بنائے جانے کا امکان ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق دہشتگرد گروپوں کے حوالے سے ماہرین اگرچہ کسی کو واضح طور پر داعش کا آئندہ سربراہ تو نہیں دیکھ رہے تاہم ان کے نزدیک ایاالعبیدی اور ایاد الجماعیلی اس منصب کے لئے سب سے سرفہرست انتخاب ہو سکتے ہیں عبیدی

جو کہ اب پچاس سال کے ہو چکے جنگی وزیر کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں جبکہ جماعیلی گروپ کی امنیا سکیورٹی ادارے کے سربراہ ہیں عراقی سرکاری میڈیا نے کہا تھا کہ جماعیلی مارے جا چکے ہیں تاہم بعد میں اس کی تصدیق نہ ہو سکی تھی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…