’’بس بہت ہوگیا‘‘ ایک باراس ہمسایہ ملک سے بھی ’’ڈومور‘‘کامطالبہ کرو،چین نے پاکستان سے ’’ڈورمور‘‘کے مطالبے پرامریکہ کوآئینہ دکھادیا

22  جون‬‮  2017

بیجنگ(آئی این پی)امریکہ کا پاکستان سے ’’ڈومور‘‘مطالبہ پر چین نے ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا کا اہم ملک ہے ، پاکستان خطے میں امن وسلامتی اور استحکام اقتصادی ومعاشی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ضامن ہے ، پاکستان خطے میں اور بین الاقوامی دہشت گردی کے خلاف لڑائی کا اہم کردار ہے ۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ نے اپنی پریس بریفنگ کے دوران پاکستان سے

امریکی مطالبہ ڈومور پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا پاکتان سے ’’ڈومور‘‘مطالبہ پر چین نے ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا کا اہم ملک ہے ، پاکستان خطے میں امن وسلامتی اور استحکام اقتصادی ومعاشی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ضامن ہے ، پاکستان خطے میں اور بین الاقوامی دہشت گردی کے خلاف لڑائی کا اہم کردار ہے ۔پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں بہت نقصان اٹھائے ہیں ۔ترجمان نے کہاکہ یہ مطالبہ امریکہ بھارت سے بھی ڈومورکامطالبہ کرے،ابھی تک بھارت نے دہشتگردی کے خاتمے کےلئے کون سے اقدامات کئے ہیں وہ بھی ساری دنیاجانتی ہے ۔ترجمان نے کہاکہ پاکستان نے خطے میں امن ، سلامتی اور استحکام کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھانے سے دریغ نہیں کیا ۔ بین الاقوامی برادری کو پاکستان کی خدمت اور رویہ کو سراہنا چاہیے اور پاکستان کی داخلی سلامتی اور علاقائی حیثیت کو مکمل طور پر تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کرنی چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…