’’دل کے ارماں آنسوئوں میں بہہ گئے ‘‘، کلبھوشن یادیو کیس،عالمی عدالت انصاف نے بھارت کوبڑاجھٹکادیدیا

15  جون‬‮  2017

لندن (آن لائن) عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت کی6ماہ مزید وقت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کو دعویٰ دائر کرانے کی تاریخیں مقرر کر دیں۔ جمعرات کے روز عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کے معاملے میں پاکستان اور بھارت کے لئے دعویٰ دائر کرنے

کے لئے ٹائم لائن مقرر کر دیا ہے۔ جبکہ عالمی عدالت انصاف نے6ماہ کا وقت دینے کی بھارتی استدعا مسترد کر دی ۔ بھارت کو 23ستمبر تک دعویٰ دائر کرنے کی مہلت ۔ پاکستان جوابی دعویٰ دائر کرنے کے لئے 13دسمبر تک کی مہلت رجسٹرار عالمی عدالت انصاف نے حکومت پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…