اہم ملک نے امریکا کی 51 ویں ریاست بننے کا اعلان کردیا

12  جون‬‮  2017

سان خوآن(آئی این پی)براعظم امریکہ کے کیریبین ملک پورٹو ریکو نے عوامی ریفرنڈم کے ذریعے امریکہ کی 51ویں ریاست بننے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پورٹو ریکو میں ہونے والے ایک عوامی ریفرنڈم میں رائے دہندگان نے اس ملک کو امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی حمایت کر دی۔ 97.2 فیصد ووٹروں نے

اس ریفرنڈم کے حق میں ووٹ دیا۔ ملکی اپوزیشن جماعتوں نے اتوار 11 جون کو ہونے والے اس ریفرنڈم کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا تھا۔ پورٹو ریکو میں ووٹ دینے کے اہل شہریوں کی تعداد 2.2 ملین ہے، جن میں سے صرف 23 فیصد نے اس ریفرنڈم میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ اس ریفرنڈم کے نتائج پر عمل درآمد قانونا لازمی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…