سعودی حکومت نے کیا نئی سروس متعارف کروا دی؟ اب زائرین مقامات مقدسہ کیسے جایا کریں گے؟

9  جون‬‮  2017

مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی محکمہ سیاحت نے عمرہ زائرین کو ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک اور سہولت متعارف کروا دی ہے ،زائرین اب مدینہ منورہ ڈبل ڈیکر بس کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔گزشتہ روز ڈمدینہ منورہ کے اہم مقامات کے درمیان ڈبل ڈیکر بس نے اپنا آزمائشی سفر مکمل کر لیا ہے جس کے بعد بہت جلد یہ بس سروس شروع کردی جائے گی ۔

مدینہ منورہ کے ادارہ ترقیات نے سیاحت کے شعبے میں کام کرنے والی ایک کمپنی کے ساتھ مل کر اس منصوبے کو عملی جامہ پہنایا ہے ۔ادارے کے ترجمان فہد البیتی نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بس کے سفر کا آغاز مسجد نبوی سے ہو گا۔اس کے ذریعے زائرین کو مدینہ منورہ کے گیارہ مقامات تک لے جایا جائے گا ۔ان میں جنت البقیع قبرستان ، جبل احد ، مسجد قبلتین ، سلطانہ روڈ اور تجارتی مراکز اور دوسرے مقامات شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…