عرب اورخلیجی ممالک دو دھڑوں میں تقسیم،امیر قطر کے محفل کی حفاظت کس ملک کے فوجیوں نے سنبھال لی؟نئی پیش رفت نے دنیا کو حیران کردیا

8  جون‬‮  2017

قاہرہ(آئی این پی )مصری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس امیرِ قطر کے محل کے اندر ان کی حفاظت کر رہی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مطابق پاسداران انقلاب کی یہ فورس تربیت کے نام پر قطر پہنچی ہے اور شاہی محل کے اندر موجود ایرانی عناصر قطر کی فوجی وردیوں میں ملبوس ہیں تا کہ بیرونی دنیا کو مغالطے میں ڈالا جا سکے۔سعودی عرب ، امارات ، بحرین اور مصر سمیت کئی عرب ممالک

نے پیر کے روز قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کر لیے تھے۔ان میں ہر ملک نے علاحدہ بیان میں اپنے اس اقدام کی وجوہات تفصیل کے ساتھ بیان کیں۔ تمام بیانات میں اس نقطے پر اتفاق رہا کہ قطر کا دہشت گردی کی سپورٹ میں کردار ہے اور وہ دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔واضح رہے کہ خلیج تعاون کونسل میں شامل دو ممالک کویت اور اومان نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع نہیں کیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…