’’قطر کیخلاف سعودی محاذ‘‘پاکستان بھی میدان میں کود پڑا، وطن عزیز میں قطر بارے کیا بند ہو گیا؟

8  جون‬‮  2017

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور قطر کے تعلقات خراب ہونے کے باعث راولپنڈی کی کرنسی مارکیٹ میں قطری ریال کی خرید و فروخت کوختم کر دیا گیا ، کرنسی ڈیلروں کی جانب سے قطری ریال تبدیل کرانے یا خریدنے سے انکار کر دیا گیا ، قطر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بجھوائے گئے قطری ریال تبدیل کرانے کے لئے لواحقین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

یمن سے فوج واپس بلانے پر عرب اتحاد نے قطر کا بائیکاٹ کر دیا،سعودی عرب اور قطر کے درمیان تعلقات خراب ہونے کے بعد پاکستانیوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا ، ملک بھر سمیت راولپنڈی کی کرنسی مارکیٹ میں قطری ریال کی خرید و فروخت کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے ، تین دن سے قطری ریال کی خرید و فروخت بند ہے ، ماہ صیام اور عید کی خریداری کے لئے ان پاکستانیوں کے اہلخانہ قطری ریال اٹھائے کرنسی کی دکانوں پر پھر رہے ہیں لیکن کوئی بھی پاکستانی کرنسی میں تبدیل کر کے نہیں دے رہا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…