عرب ملکوں نے کس شخصیت کے کہنے پر قطر سے تعلقات ختم کئے؟ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا!!

7  جون‬‮  2017

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی شاہ سلمان کوٹیلی فون کرکےدہشتگرد تنظیموں کی مالی مددروکنے پر تبادلہ خیال کیا ۔امریکی صدرنے قطر کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کے اقدامات کی حمایت کر دی ،کہا دہشت گردی کی مبینہ حمایت پر اُنہوں نے ہی عرب ملکوں سے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کو کہا تھا ۔دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال اور خطےکےکسی بھی ملک کو انتہاپسندی کوفروغ دینے سے روکنے پرگفتگوکی۔ ٹرمپ نے کہا کہ دہشتگردی کےخاتمےاورعلاقائی استحکام کےلیےخلیج تعاون تنظیم کاکرداراہم ہے۔

عرب میڈیاکے مطابق اردن نے بھی قطرکےساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنےپرفیصلہ کرلیا اور اردن میں قطری سفیرکوآئندہ چنددنوں میں ملک چھوڑنےکی ہدایت کردی۔ادھر قطر بائیکاٹ کے بعد کویت کے امیر نے سعودی شاہ سے ملاقات کی اور بات چیت کے بعد واپس روانہ ہوگئے ۔سعودی وزیر خارجہ کہتے ہیں قطر اپنی پالیسیاں تبدیل کرے اور دہشت گرد گروپوں کی پشت پناہی ختم کرے ۔دوسری جانب ترکی نے قطر کی حمایت کر دی ۔ترک صدر اردوان کہتے ہیں عرب ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کرکے بہت بڑی غلطی کی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…