دھماکوں کے بعد صورتحال مزید کشیدہ،عبداللہ عبداللہ نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

5  جون‬‮  2017

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر استعفیٰ دینے سے افغانستان کے حالات ٹھیک اورامن قائم ہوسکتاہے تو میں اپنے عہدے سے الگ ہونے کےلئے تیارہوں ۔افغان میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ یہ عہدہ میرے لئے ایک امتیاز نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کابل کے سفارتی علاقوں میں دھماکوں

میں 80سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ اس کے بعد افغانستا ن کے سینیٹ کے ڈپٹی چیرمین کے بیٹے کی تدفین کی جارہی تھی تواس وقت بھی تین دھماکے ہوئے جبکہ تدفین کے موقع پرعبداللہ عبداللہ سمیت ان کی ٹیم کے اہم ترین ارکان کے ساتھ ساتھ صلاح الدین ربانی، امراللہ صالح اور کابل حکومت کے اکثر ناقدین اور مخالف بھی شریک تھے۔جبکہ افغان عوام نے افغان صدراشرف غنی اورعبداللہ عبداللہ سے استعفی دینے کامطالبہ کیاتھا۔ ،

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…