چین کی ایک ہی دھمکی نے بھارت کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے، ہندوستان کس بڑے اقدام سے پیچھے ہٹ گیا؟

31  مئی‬‮  2017

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے چین کے رد عمل کے تناظر میں بحری مشقوں میں آسٹریلیا کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق آسٹریلیا نے بھارتی بحری مشقوں میں شامل ہونے کے لیے رواں برس جنوری میں درخواست دی تھی۔

قبل ازیں چین نے ان بحری مشقوں میں توسیع یا مزید ممالک کو شامل کرنے پر بھارت کو خبردار کیا تھا۔ بھارت کو خدشہ ہے کہ اس کی طرف سے ایسا کرنے پر چین اپنی سرگرمیوں کا دائرہ سری لنکا، پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ ساتھ بحر ہند میں بڑھا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…