مدینہ منورہ میں المناک سانحہ،متعددجاں بحق،81افرادزخمی

30  مئی‬‮  2017

مدینہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مدینہ قاسم ہائی وے پرپانچ بسوں میں خوفناک تصادم ،6افراد جاں بحق جبکہ 81زخمی ہوگئے ۔قاسم سول ڈیفنس کے ترجمان کرنل عبدالعزیزالتمینی نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ جمعہ کی رات مدینہ قاسم ہائی وے پر پانچ بسوں کے تصادم  کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور81 زخمی ہوگئے ہیں۔سعودی گزٹ کےمطابق یہ حادثہ سقریات قبرا پل کے نزدیک پیش آیا جو کہ جبل تمیہ کے نزدیک اور دارالحکومت بریدہ سے  225 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔

تفصیلات کے مطابق یہ بسیں ریاض اوریواے ای کی جانب مشرقی صوبے سے واپس جارہی تھیں کہ ان کوحادثہ پیش آگیا۔اس حادثےمیں جاں بحق افرادکاتعلق کئی ممالک سے ہے ۔سعودی ریڈکریسنٹ کے ڈائریکٹرکے مطابق جب یہ حادثہ پیش آیاتواس کے فوری بعد 28کے قریب ایمرجنسی ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں اورکئی متاثرین کاعلاج جائے حادثہ پرکیاگیاجبکہ باقی افرادمختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا۔مدینہ قاسم ہائے وے کے اس حادثے کے بعد جاں بحق او رزخمی ہونے والے افرادکے نام بھی جاری کئے گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…