’’سعودی حکمرانوں کا زوال یقینی ‘‘ سعودی عرب اسلام دشمنوں کے ساتھ کیاکام کر رہا ہے ؟ ایرانی سپریم لیڈر کا سنگین دعویٰ

28  مئی‬‮  2017

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کا اتحادی بن کر سعودی حکمران خاندان کا زوال یقینی ہو گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خامنہ ای نے ٹویٹ کیا کہ سعودی حکمران اسلام کے دشمن ملک کے ساتھ خلوص رکھتے ہیں اور یمن و بحرین کے مسلمانوں کی مخالفت کرتے ہیں۔

دوسری جانب ایرانی صدر حسن روحانی نے خلیج کی ریاستوں اور سعودی عرب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات میں بہتری کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اس خواہش کا اظہار انہوں نے قطر کے حکمران امیر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا۔ قطری امیر تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے روحانی نے واضح کیا کہ تمام متنازعہ معاملات کا سیاسی حل ترجیحی بنیاد پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…