’’رمضان المبارک کی برکت ‘‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دل بھی بدل گیا

27  مئی‬‮  2017

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو آغاز رمضان پر مبارکباد کا پیغام دیا گیا ہے اورکہاہے کہ مسلمان دہشتگردی ختم کرنے میں مدد کریں۔ادھر نیو یارک پولیس نے مساجد کے ارد گرد سیکیورٹی بڑھا دی ، جبکہ واشنگٹن، شکاگو، اور دیگر شہروں میں بھی رمضان کے مہینے کے دوران سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس رمضان کو عہد کریں اور امر کو یقینی بنائیں کہ ہم اپنی آئندہ نسلوں کو دہشت گردی کی لعنت سے آزاد کرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ادھر نیو یارک پولیس نے مساجد کے ارد گرد سیکیورٹی بڑھا دی ، جبکہ واشنگٹن، شکاگو، اور دیگر شہروں میں بھی رمضان کے مہینے کے دوران سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔واضح رہے کہ ٹرمپ کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد کو اچھی نظروں سے دیکھا جا رہا ہے کیونکہ اس سے قبل ٹرمپ مسلم دشمنی کے حوالے سے بے حد مشہور تھے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…