خود کش بمبار سلمان عبیدی کی والدہ ایٹمی سائنسدان نکلیں،نئی پیشرفت نے سب کو چونکا دیا

26  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مانچسٹر میں 22لوگوں کی جان لینے والے خود کش بمبا ر سلمان عبیدی نے اپنی والدہ کو حملے سے کچھ دیر پہلے آخری بار فون کر کے معافی مانگی ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مانچسٹرارینا کے خود کش بمبار سلمان عبیدی نے

حملے سے چند گھنٹے پہلے اپنی50سالہ نیو کلیئر سائنسدان والدہ کو فون کیا اور معافی مانگی ۔امریکی خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق سلمان عبیدی کی والدہ کو خوف تھا کہ اس کا بیٹا شدت پسند ہو گیا ہے اورانہوں نے اس حوالے سے حکام کو بھی آگاہ کیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…