’’ہمارے شہریوں کا اغوا۔۔پاکستان کیا کر رہا ہے؟ ‘‘ یہ کام فوراََ کیا جائے، چین کا پاکستان بارے بڑا اعلان

26  مئی‬‮  2017

بیجنگ(این این آئی)چین نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے اغوا کیے گئے اپنے دو شہریوں کی بازیابی کے لیے پاکستان ہر ممکن کوشش کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے روزانہ کی نیوز بریفنگ میں کہا کہ بیرون ملک موجود چینی شہریوں کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، ہمیں پاکستان میں اپنے باشندوں کے اغوا پر شدید تحفظات ہیں۔

اْنھوں نے کہا کہ چینی حکومت اس معاملے پر پاکستان سے قریبی رابطے میں ہے اور پاکستان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مغوی باشندوں کی جلد و بحفاظت بازیابی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے۔چین کی طرف سے پاکستان سے کہا گیا کہ وہ اپنے ملک موجود چینی شہریوں اور اداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مزید اقدامات کرے۔ترجمان نے کہا کہ مغوی افراد کی جلد بازیابی کے لیے چینی حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…