مودی کا قتل،بھارت میں کھلبلی مچ گئی،پاکستان نہیں بلکہ کس ملک سے فون کیاگیا؟خطرناک منصوبے کی حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

22  مئی‬‮  2017

نئی دہلی(آئی این پی)مودی کا قتل،بھارت میں کھلبلی مچ گئی،خطرناک منصوبے کی حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں،بھارتی پولیس نے وزیراعظم نریندرمودی کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست مدھیاپردیش میں سونی نامی نوجوان کو مبینہ طور پر فون کال موصول ہوئیمنصوبہ بندی کا حصہ بننے پر 50کروڑ کی پیشکش کیگئی

جس میں ایک شخص نے اسے وزیر اعظم نریندر مودی کو ریلی کے دوران قتل کر نے کیلئے منصوبہ بندی کا حصہ بننے پر 50کروڑ کی پیشکش کی جس پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سونی نے بتایا فون کال کرنے والے شخص نے اپنے آپ کو پاکستانی ظاہر کیا تھااور یہ بھی کہا تھا کہ انہوں نے اس کام کیلئے 2حملہ آوروں کا انتخاب کر لیاہے اور مزید ایک ساتھی کی ضرورت ہے جسے منہ مانگے پیسے دیے جائیں گے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سونی نے فون کال موصول ہونے کے بعد ہمیں آگاہ کیا جس کے بعد معاملے کو کرائم برانچ کے حوالے کر دیا گیاہے جہاں مزید تحقیقات جاری ہیں تاہم ابھی تک کی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ موبائل نمبر پاکستان کا نہیں بلکہ کاقازقستان کا ہے ۔ سونی نے بتایا فون کال کرنے والے شخص نے اپنے آپ کو پاکستانی ظاہر کیا تھااور یہ بھی کہا تھا کہ انہوں نے اس کام کیلئے 2حملہ آوروں کا انتخاب کر لیاہے اور مزید ایک ساتھی کی ضرورت ہے جسے منہ مانگے پیسے دیے جائیں گے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سونی نے فون کال موصول ہونے کے بعد ہمیں آگاہ کیا جس کے بعد معاملے کو کرائم برانچ کے حوالے کر دیا گیاہے جہاں مزید تحقیقات جاری ہیں تاہم ابھی تک کی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ موبائل نمبر پاکستان کا نہیں بلکہ کاقازقستان کا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…