مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کیلئے خطرہ بن گیا

22  مئی‬‮  2017

نئی دہلی(آئی این  پی)مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کیلئے خطرہ بن گیا،بھارتی فضائیہ کے چیف نے ایئرفورس کے 100افسروں کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم دیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  ایئر چیف بی ایس دھنوا نے افسروں کو آگاہ کیا کہ روایتی خطرات کا سامنا ہے آپریشن کیلئے کسی بھی وقت بلایا جاسکتا ہے۔بھارت کے ایئرچیف نے تیس مارچ کو ایئرفورس کے ایک سو افسروں کا الگ الگ خط لکھا۔ کہا ملک کو خطرات کا سامنا ہے۔

فضائیہ کے پائلٹوں اور افسروں کو قلیل نوٹس پر کسی بھی وقت آپریشن کیلئے بلایا جاسکتاہے۔بی ایس دھنوا کا کہناہے کہ موجودہ وقت میں ملک خطرات میں گھرا ہواہے۔ روایتی خطرات اور دیگر ٹاسک کیلئے افواج کے نوجوانوں کو تیار رہنا چاہئے۔بی ایس دھنوا نے خط میں ائیر فورس کی خواتین ساتھیوں کو جنسی ہراساں کرنے کا بھی ذکر کیا۔کہاکہ فضائیہ میں اس گری ہوئی حرکت پرقابو پانا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…