امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی اور ان کا شوہر مسیحی نہیں بلکہ کس مذہب سے ان کا تعلق ہے ؟ سعوعی عرب جانے سے قبل وہ کس مذہبی شخصیت سے ملنے گئے تھے ؟ 

21  مئی‬‮  2017

ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیرنے کہاہے کہ دورہ سعودی عرب پر امریکی خاتون اول اور ان کی بیٹی کے لیے اسکارف پہننا ضروری نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے پانچ ملکی دورے میں ان کے ساتھ اہلیہ میلانیا، بیٹی ایوانکا اورداماد جیرڈ کشنر بھی

ان کے ساتھ ہوں گے۔امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا اور داماد جیرڈ کشنر دونوں راسخ العقیدہ یہودی ہیںجبکہ سفر کرنے کے لیے انہوں نے باقاعدہ اپنے پیشوا اور یہودی ربّی سے اسکی پیشگی اجازت بھی لے لی ہے۔ایوانکا سعودی عرب میں خواتین کی گول میز کانفرنس میں شریک ہوں گی جس کا موضوع خواتین کو درپیش معاشی مسائل کا حل ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…