کلبھوشن کو سننا ہے تو پھر یہ بھی سنیں ۔۔!پاکستان کی عالمی عدالت انصاف کو بھی مشکل میں ڈالنے کی تیاری،کون سا کیس پیش کرنیوالا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

20  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن نے مسئلہ کشمیراوربھارت کے ساتھ آبی تنازعات عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کےلئے غو رشروع کردیاہے ۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے کلبھوشن یادیوکے مقدمے میں ایڈہاک جج بھی بجھوانے کابھی فیصلہ کرلیاہے ،

کلبھوشن یادیوکامقدمہ لڑنے والے پاکستانی وکیل خاورقریشی کی معاونت کےلئے وکلاکی ایک مشاورتی ٹیم بھی بنائی جائے گی جوخاورقریشی کی معاونت کرے گی۔اس حوالے سے وزارت خارجہ نے متعلقہ اداروں سے مختلف سفارشات طلب کرلی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…