عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر بڑا تنازعہ شروع،چین اچانک غضبناک،اہم ملک پر حملے کا اعلان کردیا

19  مئی‬‮  2017

بیجنگ (آئی این پی)چین نے فلپائن کو متنازعہ سمندری علاقہ جنوبی بحیرہ چین سے تیل نکانے کیلئے ڈرلنگ پر جنگ کی دھمکی دیدی،جب کہ فلپائن کا کہنا ہے کہ عالمی ثالثی عدالت نے ہیگ میں منیلا کے حق میں فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنوبی بحیرہ چین کا ایک تہائی حصہ فلپائن کا ہے، فلپائن نے اپنے دوست چین کو اس پر اعتماد میں لینے کے لئے چینی صدر سے رابطہ کیا تو چینی صدر شی چن پھنگ نے اپنے ہم

منصب رودریگو دتریت کو کہا کہ اگر فلپائن نے ایسی کوشش کی تو چین کے ساتھ جنگ کے لئے تیار رہے، معروف چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پہسٹ کے مطابق چینی صدر نے واضح لیکن دوستانہ تنبیہ کرتے ہوئے اپنے فلپائنی ہم منصب کو متنازعہ سمندری علاقہ جنوبی بحیرہ چین سے تیل نکانے کیلئے ڈرلنگ پر جنگ کی دھمکی دی ہے ،جب کہ فلپائن کا کہنا ہے کہ عالمی ثالثی عدالت نے ہیگ میں نے منیلا کے حق میں فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنوبی بحیرہ چین کا ایک تہائی حصہ فلپائن کا ہے ۔فلپائن نے اپنے دوست چین کو اس پر اعتماد میں لینے کے لئے چینی صدر سے رابطہ کیا تو چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے ہم منصب رودریگو دتریت کو کہا کہ اگر فلپائن نے ایسی کوشش کی تو چین کے ساتھ جنگ کے لئے تیار رہے۔ اگر فلپائن نے ایسی کوشش کی تو چین کے ساتھ جنگ کے لئے تیار رہے۔فلپائنی صدر نے کہا کہ اگر یہ چین کا ہے تو اسے مبارک ہو لیکن ہمارا یہ خیال ہے کہ یہ ہمارا ہے اور ہم یہاں تیل نکالنے کا عمل شروع کر سکتے ہیں فلپائنی صدر نے کہا کہ چینی صدر نے کہا کہ ہم دوست ہیں ہم آپ کے ساتھ کسی قسم کی لڑائی نہیں چاہتیہم تعلقات میں گرم جوشی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں لیکن اگر تم اس پر بضد رہے تو ہم جنگ تک بھی جا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…