اہم اسلامی ملک کے دارلحکومت کو 72 گھنٹوں میں اڑانے کی ڈیڈ لائن، دھمکی کس نے دی؟ خطے میں ہلچل

14  مئی‬‮  2017

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیائی دارالحکومت طرابلس پر قابض ملیشیاں کے درمیان مسلح جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کی صبح سکیورٹی فورسز کے مرکزی دفتر کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ علاقے کی آبادی کو زور دار ھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور مذکورہ دفتر سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔ذرائع نے بتایا کہ غیر تسلیم شدہ الغویل حکومت کی ہمنوا ملیشیا “فخر لیبیا ” جس کا کمانڈر صلاح بادی ہی.

اس نے طرابلس کی سڑکوں پر اپنی بکتر بند گاڑیاں پھیلا دی ہیں اور 72 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت پر چڑھائی اور قبضہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ادھر باخبر لیبیائی ذرائع نے روزنامہ “الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ فائز السراج کی قومی وفاق کی حکومت کو سپورٹ کرنے والے مغربی ممالک نے گزشتہ دو روز کے دوران خبردار کیا ہے کہ اگر مخالف مسلح ملیشیاں نے وفاق کی حکومت کے ٹھکانوں یا اس حکومت کو تحفظ فراہم کرنے والی ملیشیاں پر حملہ کیا تو حملہ آور ملیشیاں کے خلاف فوجی مداخلت کی جائے گی۔ادھر خلیفہ حفتر کے زیرِ قیادت لیبیا کی قومی فوج کے ترجمان نے “الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ حفتر دارالحکومت طرابلس کی موجودہ صورت حال اور وہاں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان نے مسلح ملیشیاں کو کسی بھی نئی عسکری کارروائی کے نتائج سے خبردار کیا.

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…