’’سابق امریکی صدر نے نیا ذریعہ معاش تلاش کر لیا ‘‘ اب کیا کام کیا کریں گے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

26  اپریل‬‮  2017

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر باراک اوباما اب تقریروں سے پیسا کمائیں گے،پہلی تقریر کے 4کروڑ روپے وصول کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوباما کا خطاب کے لیے

وال اسٹریٹ کی ایک کمپنی سے معاہدہ بھی ہوگیا۔یہ بھی خبریں ہیں کہ سابق صدر اپنی اہلیہ مشیل اوباما کے ساتھ مل کر اپنی زندگی پر ایک کتاب بھی لکھ رہے ہیں جس کا معاہدہ تقریباً 7ارب روپے میں کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…