اہم یورپی ملک کا ہزاروں افغان مہاجرین کو نکالنے کا فیصلہ،روانگی شروع

26  اپریل‬‮  2017

برلن(آئی این پی)جرمنی سے مزید 14 افغان مہاجرین واپس کابل بھیج دیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح ایک طیارہ جرمنی سے واپس بھیجے جانے والے 14 افغان شہریوں کو لے کر کابل پہنچ گیا۔ حکام نے بتایا کہ ان تمام افعانوں کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی تھیں۔ اس طرح برلن اور کابل

کے مابین دسمبر میں ہونے والے سمجھوتے کے بعد جرمنی بدر کیے جانے والے افغان شہریوں کی تعداد92 ہو گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جرمنی میں ایسے تقریبا 12000 افغان شہری ہیں، جن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں رد کی جا چکی ہیں۔  ساڑھے 10ہزار کو رہائش کے عارضی اجازت نامے دے دیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…