بھارت کے انتہائی حساس دفاعی راز امریکہ کے ہاتھوں سے چین لے اڑا بھارتی فوج سے متعلق انتہائی حساس معلومات افشا ہونے پرکھلبلی مچ گئی

25  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کے خفیہ معاملات اور سیکورٹی کا انتہائی خفیہ مواد امریکا نے چین کے حوالے کر دیا، امریکی خفیہ دستاویزات میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خفیہ اور حساس دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پچھلے دنوں امریکی بحریہ کا جاسوس طیارہ

چین کے ہتھے چڑھ گیا تھا جس میں بھارتی فوج کے متعلق اہم معلومات موجود تھیں جس کے بارے میں توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ بھارتی فوج سے متعلق یہ انتہائی حساس معلومات خود امریکہ نے خفیہ طور پر حاصل کی تھیں جس کی خبر بھارتی فوج کو بھی نہیں۔ امریکی جاسوس طیارے میں بھارتی فوج کے ساتھ ساتھ روس، شمالی کوریا اور خلیج فارس سے متعلق انتہائی حساس معلومات موجود تھیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…