کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے باندھ کر لیجانے والا بھارتی فوجی انجام کو پہنچ گیا

17  اپریل‬‮  2017

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے خلاف ایک نوجوان کو جیپ کے بمپر پر باندھ کر مارچ کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔گزشتہ ہفتے بھارتی فوج کی جانب سے ایک کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے بمپر کے ساتھ باندھ کر مارچ کیا گیا تھا ، جس کی وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد سے بھارتی حکومت اور

فوج کو سخت تنقید کا سامنا تھا ۔تاہم اتوار کے روز مقبوضہ وادی کی پولیس نے بھارتی فوج کے خلاف اس حوالے سے ایک ایف آئی آر درج کرلی ہےاور نوجوان کو جیپ پر باندھنے والے فوجی کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر میں نوجوان کے اغوا اور اس کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…