شام پرروسی جنگی جہازوں کی بمباری ،18افرادجاں بحق

10  اپریل‬‮  2017

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیم نے شام کے صوبے ادلیب میں روس کے جنگی جہازوں کی بمباری سے 18افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں ۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق سیرین آبزرویٹری فار ہیومن کمیشن نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ بمباری سے مرنےوالوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیںدوسری طرف

شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر جنگی طیاروں کے حملے میں ایک شہری جان بحق او10شہری زخمی ہو گئے ہیں ۔ شامی حکومت سے معاہدے کے بعد حمص شہر کے کئی علاقے باغیوں نے خالی کردیئے ہیں ۔جبکہ ہسپتالوں میں اس وقت ادویات کی شدید کمی کاسامناہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…