یوم پاکستان پریڈ میں چینی ، ترکی اور سعودی دستے کی شرکت بھارت آپے سے باہر ہو گیا۔۔ پاکستانی سفیر کے ساتھ کیا کام کیا؟

24  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوم پاکستان پر چینی فوجی دستے کی پریڈ میں شرکت اور بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط کی کشمیریوں اور تحریک آزادی کی حمایت پر بھارت میں آگ لگ گئی، بھارتی میڈیا پاگل ہو گیا، پاکستانی سفیر کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران پاکستانی سفیر عبدالباسط نے کشمیریوں کی حمایت اور تحریک آزادی کے حوالے سے بیان دیا تو بھارتیوں کو

تو جیسے آگ لگ گئی ہو بجائے مقبوضہ کشمیر کا تصفیہ حل کرنے کے آزادکشمیر پر قبضے کی بھڑکیں مارنے لگ گئے۔ بھارتی میـڈیا اخلاقیات بھول گیا اور ایسے الفاظ کا استعمال کرنے لگ گیا جس سفارتی اور اخلاقی آداب کے منافی ہیں۔ پاگل بھارتی میڈیا نے تو پاکستانی سفیر عبدالباسط کو ملک سے نکالنے کا بھی مطالبہ کر دیا ہے جبکہ یوم پاکستان کی پریڈ پر چینی فوجی دستے کی شرکت پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کی شہ پر بھارت کو آنکھیں دکھاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…