’’پاک، چین اقتصادی راہداری پر اعتراضات‘‘ چین نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں!!

22  مارچ‬‮  2017

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بریفنگ میں کہا کہ بھارت ‘ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے کیونکہ سلامتی کونسل کی قرار داد میں تمام رکن ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اس منصوبے پر عمل درآمد کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دیں اور منصوبے کی سیکورٹی کے

لیے ضروری تقاضے پوری کریں۔سلامتی کونسل کی یہ قرارداد 17 مارچ کو منظور کی گئی۔ چین ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے تحت دنیا کے مختلف خطوں میں چھ اقتصادی راہداریاں تعمیر کر رہا ہے جن میں سی پیک بھی شامل ہے۔جس کے لیے چین نے پاکستان میں 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے اور گوادر پورٹ سے چینی صوبے سنکیانگ تک راہداری تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…